Advantages of Ramadan [fasting]

Advantages of Ramadan

من فضائل رمضان

رمضان کے روزے رکھنے کی فضیلت


1st Hadith in English, Urdu & Arabic


1896: Sahl (Radi Allaho anhu) narrates from Holy Prophet that he said, “Certainly, there is a gate of the paradise called ‘Arrayan’. Only fasting people will enter the gate (on the day of Judgments). No one will enter through the gate except those fasting people. It will be announced that, “Where are the fasting people?” They will stand up and nobody will enter the gate except them. After they have entered, the gate will be closed and not a single person will be allowed to enter.” (Sahih Bukhari)

عَنْ سَهْلٍ رضى الله عنه عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ « إِنَّ فِى الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ يُقَالُ أَيْنَ الصَّائِمُونَ فَيَقُومُونَ ، لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ ، فَإِذَا دَخَلُوا أُغْلِقَ ، فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ – بخاریؒ

ترجمہ۔ سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ نے ارشادفرمایا،کہ ، “بے شک جنت کا ایک دروازہ ہےجسے ‘الریّان’کہتے ہیں ،داخل ہوں گے (روزقیامت) اس سے (جنت میں ) روزہ دار،نہیں داخل ہو گا اس میں سے سوائے ان (روزہ داروں کے)، کہاجائے گاکہاں ہیں روزہ دار؟ پس وہ کھڑے ہوں گے اور نہیں داخل ہوگا اس میں سے کوئی ایک بھی سوائے ان کے ، پاس جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ (دروازہ) بند کردیاجائےگا،پھر اس سے کوئی ایک بھی داخل نہ ہوگا۔ بخاریؒ


2nd Hadith in English, Urdu & Arabic


1899: Abu Hurairah (Razi Allaho anho) narrates from Rasoolullah that he said, “When month of Ramadan comes, the doors of the heavens made open and doors of the hell are made close, and demons are trussed with chains. (Sahih Bukhari)

حَدَّثَنِى يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِى اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِى ابْنُ أَبِى أَنَسٍ مَوْلَى التَّيْمِيِّينَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ – رضى الله عنه – يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ – صلى الله عليه وسلم – « إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ ، وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ۔  بخاریؒ

ترجمہ۔ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ نے ارشادفرمایا، “جب رمضان کا مہینہ آتاہے تو آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتےہیں اور جہنم کے دروازے بند کردئیےجاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیروں سے جکڑ دیاجاتاہے۔ بخاریؒ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *