Allah Forgave the Sins Committed By Heart

إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ مَا حَدَّثَ بِهِ َنفسه مَا لَمْ يْعْمَلْ أَوْ يْتَكَلَّمْ

Allah Forgave the Sins Committed By Heart

 اللہ تعالیٰ نے وہ گناہ معاف فرمادئیے جو اس کے دل میں پیدا ہوئے

( Allah Ne Woh Gunnah Maaf Farma Diye Jo Is Ke Dil Main Peda Huye )

Allah Forgave the Sins Committed By Heart

Hadith on Forgiveness of Allah Translation in English, Arabic & Urdu


Hadith No 4864:- Abu Hurairah Radi Allahu anhu narrated from Apostle that Allah has forgiven the sins committed by heart until not acted upon that or spoken. Qatadah said, “A man divorced in the heart (not in the words), nothing happened.” Narrated Bukhari at no 4864, 6170 and Muslim at no 181, 182 and Tirmizi at no 1183 and said, “Good, correct”, and Nisay at no 3433, 3435 and Abu Dawood at no 2209 and about narrations of writers of Sunan Sheikh Albani said, “Correct”.

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَكَلَّمْ قَالَ قَتَادَةُ إِذَا طَلَّقَ فِي نَفْسِهِ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ, رواہ البخاریؒ برقم 4864، 6171 والمسلمؒ برقم 181، 182 والترمذیؒ برقم 1183 قال الترمذیؒ حسن صحیح والنسائیؒ برقم 3433، 3435 وابن ماجہؒ برقم 1140 وابوداودؒ برقم 2209 وفی روایات اصحاب السنن قال الشيخ الألباني : صحيح۔

ترجمہ ۔4864 – ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ارشادفرمایا، “بے شک اللہ تعالیٰ نے معاف فرمادئیے ہیں میرے امت کے (گناہ) جو ان کے نفسوں نے کئیے (دل میں پیدا ہوئے) جن پر ابھی انہوں نے عمل نہیں کیا یا کلام نہی کیا (منہ سے کچھ نہیں کہا)”، کہاقتادۃ نے کہ جب کوئی صرف دل میں طلاق دے (منہ سے کچھ نہ کہے) تو کچھ (طلاق و غیرہ ) نہیں ہوا۔ , روایت کی ہے بخاریؒ نے نمبر 4864، 6171 پر اورمسلمؒ نے نمبر 181، 182 پرااورترمذیؒ نے نمبر 1183 پراورکہا ترمذیؒ نے کہ حدیث حسن صحیح ہے اورنسائیؒ نے نمبر 3433، 3435 پر اورابن ماجہؒ نے نمبر 1140 پراورابوداودؒ نے نمبر 2209 پراوراصحاب سنن کی روایات کے بارے کہا شیخ البانیؒ نے کہ صحیح ہے۔ 

Related Topics:

The Rights of Muslim Over Another Muslim

Angels Pray For You Who Keeps Sitting at the Place of Prayer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *