Can Surah Fatiha Cure Every illness

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ(80)سورة الشعراء

Question:- Can Surah Fatiha Cure Every illness

Answer:- (And when I am ill, it is He who cures me) Shuara 80

اورجب میں بیمارہوتاہوں تو وہی ہے جو شفاء دیتا ہے مجھے) 80 سورت الشعراء ۔

Allah is He who cures but recitation of verses and exorcising  or using medicines for cure is sunnah of Apostle ﷺ . شفاء اللہ دیتاہے مگر علاج کےلئیے کلام اللہ پڑھ کردم کرنا یا دواء وغیرہ استعمال کرنا سنت نبوی ﷺ ہے۔ اللہ یشفی ولکن رقی بکلام اللہ اواستعال الدواء  وغیرہ من سنت رسول اللہ ﷺ ۔
Pronounce that (Quran) is a director (to the right path) and a curer for those who believe….44 Fussilat آپ فرمادئجئیے کہ وہ (قرآن) واسطے ان لوگون کے جو ایمان لائے ہیں ہدایت دینے والا اور شفاء دینے والا ہے ۔۔۔44 فصلت ۔ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ۔۔44 فصلت ۔
And We gradually reveal of the Quran that which is healing and a mercy to believers…82 Alisraa اورہم بتدریج نازل کرتے ہیں قرآن میں سے (آیات) وہ جو شفاء ہے اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لئیے۔۔۔82 الاسرء ۔ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ ما هُوَ شِفاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ۔۔۔82 الاسراء ۔

Hadith about Surah Fatiha with Translation in English, Urdu & Arabic


Hadith No 2115: Abu Saeed (Radi Allah o anho) narrates that, “Some companions (Sahabah) of Apostle ﷺ went on a trip. They stayed near a tribe and asked for hosting. They refused to host them. The snake bit the chief of the tribe. They left no stone unturned for his cure but all in vain. Anyone out of them said, “We should see in near by staying congregation, if their is something for help”. They went to them and said, “O people of caravan, our chief has been stung by an adder, and we have tried our best for him but all in vain”. If anyone out of you have something beneficial for him. Someone out of Sahabah answered, “I am exorcist but by God, we asked for hosting from you but you have refused. I am not going to exorcise until you are agreed to pay some wages for us. It was decided a herd of goats. So, he went to exorcise and kept exorcising with recitation of Fatiha, so he felt that he was untied and started walking without any harm. He said, “pay them their wages”. So, someone out of sahabah said, “it should be divided”. Exorcist said, “leave it until we offer this case if front of Apostle and see what he decides”. When they offered in front of Apostle ﷺ he asked, “How do you know about its exorcising? And verily, you did correct, you may divide it and keep my share also and Apostle ﷺ smiled. (Bukhari-2115)

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْطَلَقَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا حَتَّى نَزَلُوا عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا أَنْ يُضَيِّفُوهُمْ فَلُدِغَ سَيِّدُ ذَلِكَ الْحَيِّ فَسَعَوْا لَهُ بِكُلِّ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ شَيْءٌ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لَوْ أَتَيْتُمْ هَؤُلَاءِ الرَّهْطَ الَّذِينَ نَزَلُوا لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ عِنْدَ بَعْضِهِمْ شَيْءٌ فَأَتَوْهُمْ فَقَالُوا يَا أَيُّهَا الرَّهْطُ إِنَّ سَيِّدَنَا لُدِغَ وَسَعَيْنَا لَهُ بِكُلِّ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ فَهَلْ عِنْدَ أَحَدٍ مِنْكُمْ مِنْ شَيْءٍ فَقَالَ بَعْضُهُمْ نَعَمْ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرْقِي وَلَكِنْ وَاللَّهِ لَقَدْ اسْتَضَفْنَاكُمْ فَلَمْ تُضَيِّفُونَا فَمَا أَنَا بِرَاقٍ لَكُمْ حَتَّى تَجْعَلُوا لَنَا جُعْلًا فَصَالَحُوهُمْ عَلَى قَطِيعٍ مِنْ الْغَنَمِ فَانْطَلَقَ يَتْفِلُ عَلَيْهِ وَيَقْرَأُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ فَكَأَنَّمَا نُشِطَ مِنْ عِقَالٍ فَانْطَلَقَ يَمْشِي وَمَا بِهِ قَلَبَةٌ قَالَ فَأَوْفَوْهُمْ جُعْلَهُمْ الَّذِي صَالَحُوهُمْ عَلَيْهِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ اقْسِمُوا فَقَالَ الَّذِي رَقَى لَا تَفْعَلُوا حَتَّى نَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَذْكُرَ لَهُ الَّذِي كَانَ فَنَنْظُرَ مَا يَأْمُرُنَا فَقَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرُوا لَهُ فَقَالَ وَمَا يُدْرِيكَ أَنَّهَا رُقْيَةٌ ثُمَّ قَالَ قَدْ أَصَبْتُمْ اقْسِمُوا وَاضْرِبُوا لِي مَعَكُمْ سَهْمًا فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۔۔رواہ البخاریؒ برقم 2115 ۔

ترجمہ۔ 2115ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کہا چلے نبی ﷺکے چند صحابہ سفر میں ، طے کر تےرہے سفریہاں تک کہ اترے عرب کے قبائل میں سے ایک قبیلے میں ، تو ان سے مہمانی طلب کی (چونکہ مسافر تھے )، تو انہوں نے انکار کردیا ان کی مہمانی کرنے سے ، (اللہ تعالیٰ کا کرنایہ ہوا کہ ) سانپ نے ڈس لیا اس قبیلہ کے سردارکو ،پس ہر کوشش کرڈالی انہوں نے اس (کے علاج ) کے لئیے،پر نہ نفع دیتی اس کو کوئی چیز بھی ، تو کہا ان میں سے بعض نے اگر تم آجاؤ اس (مسافر) گروہ کے پاس جو (قریب میں ) پڑاؤ کئیے ہوئے ہیں ،شائد ان کے بعض (لوگوں ) کے پاس کوئی شیء ہو ، پس وہ آگئے ان(مسافروں )کے پاس، تو کہا اے قافلہ والو بے شک سردار ہماراڈساہوا ہے ، اور کوشش کر ڈالی اس کی (صحت ) کے لئیے ہر قسم کی پر نہیں نفع دیتی اس کو(کچھ بھی)، تو کیا تم میں سے کسی کے پا س ہے کوئی ایسی چیز (جو فائدہ مندہو)۔پس کہا(صحابہ میں سے) بعض نے ہاں ، اللہ کی قسم بے شک میں دم کرتاہوں ، لیکن اللہ کی قسم ہم نےبے شک تم سے مہمانداری چاہی مگر تم نے کچھ بھی مہمانداری نہیں کی ، تو اب میں دم کرنے والا نہیں تمہارے لئیے یہاں تک کہ تم کچھ اجرت طے کرلو ہمارے لئیے ، پس بات طے ہوگئی ان سے بکریو ں کے ایک ریوڑ پر، پس تشریف لے گئے وہ صحابی اس کے پاس دم (ایسا دم جس میں کچھ تھوکنا بھی ہو)کرتے رہے اور پڑ ھتے رہے الحمد للہ (سورت فاتحہ)اس پر،تو (اس کو یوں لگا) گویا اس کی رسی کھول دی گئی ہے ،اور چلنے لگا اور اس کو کسی قسم کی تکلیف نہیں تھی ،کہا کہ دے دو ان کی اجرت جو طے ہوئی ان سے ، پس (صحابہ میں سے) بعض نے کہا تقسیم کرلیں ، تو کہا جس نے دم کیا تھا (ایسا) نہ کرو یہاں تک کہ ہم آجائیں نبی ﷺ کے پاس ، تو ہم ان سے عرض کریں گے ، پھر دیکھیں گے ہیں کیا حکم فرماتے ہیں ،پس پیش کرو رسول اللہ ﷺ پر ، توعرض کی ان سے توارشاد فرمایا آپ کیسے جانتے ہیں کہ اسے (فاتحہ کو)دم کرتے ہیں ؟فرمایا تحقیق تم نے ٹھیک کیا، تم اس کو تقسیم کر لواور لگاؤ میرے لئیے بھی اپنے ساتھ ایک حصہ ، تو مسکرادئیے رسول اللہ ﷺ (اس بات پر)۔(بخاری ؒ )۔

 

Related Topics:

Can I Read Surah Fatiha During Periods

Commencement of Recitation in Salat with Surah Fatiha

Reciting Surah Fatiha Behind Imam By Heart

Interpretation of Hadith by Sahaba, No Salat without Reciting of Surah Fatiha

Holy Prophet ﷺ and Three Khulafa Inaugurated Recitation with Surah Fatiha

No Salat without Surah Fatiha and Some Addition

Reading Fatiha is also Quran Recitation

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *