Etiquettes of Friday Prayer (Salatul Jumuah)

من ادب وفضل صلاۃ الجمعۃ

Etiquettes of Friday Prayer (Salatul Jumuah)

آداب کے ساتھ نماز جمعہ پڑھنا مغفرت کاسبب ہے


Hadith in English, Urdu & Arabic


Salman Al-Farsi (Razi Allah o Anho) narrates that Holy Prophet ﷺ said, “A man should take shower on Friday, and should cleanliness as much as he may get and should use oil (mustard etc) or use fragrance from his home (available). Then he departs for Salatul Jumuah (Friday Prayer in Masjid) and offers some (un-obligatory) salat (witten) in his fate and observes silence during sermon of imam, his sins will be forgiven committed between the present and the coming (next) Friday.” (Sahih Bukhari)

حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِىِّ قَالَ أَخْبَرَنِى أَبِى عَنِ ابْنِ وَدِيعَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِىِّ قَالَ قَالَ النَّبِىُّ – صلى الله عليه وسلم – « لاَ يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، وَيَتَطَهَّرُ مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ ، وَيَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ ، أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيبِ بَيْتِهِ ثُمَّ يَخْرُجُ ، فَلاَ يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ ، ثُمَّ يُصَلِّى مَا كُتِبَ لَهُ ، ثُمَّ يُنْصِتُ إِذَا تَكَلَّمَ الإِمَامُ ، إِلاَّ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الأُخْرَى » (بخاریؒ

ترجمہ۔  سلیمان الفارسی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت ہے ، کہاکہ ارشاد فرمایا رسول اللہ ﷺ نے ، ” ایک آدمی غسل کرے جمعہ کے دن اوراپنی استطاعت کے مطابق خوب پاک صاف ہو جائے ، اور تیل استعمال کرے یا اپنے گھر میں موجود خوشبو استعمال کرے ، پھر (جمعہ کی نماز کےلئے گھر سے) نکلے ، پس (مسجد میں موجود ) دو (بندوں ) کو درمیان سے (گھس کربیٹھنے کے لئے ) نہ جدا کرے ، پھر جو مقدر میں ہو(سنتیں نوافل وغیرہ) نمازپڑھے ، پھر خاموشی اختیار کرے جب امام خطبہ دے رہاہو ، تو مغفر ت کردی جاتی ہے اس کے لئے اس جمعہ سے اگلے جمعہ کے درمیان (گناہوں کی )۔ (بخاریؒ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *