Muazzins will have Long Necks on the Day of Judgement

آلمؤذنون اطول اعناقا یوم القیامۃ

Muazzins will have Long Necks on the Day of Judgement

مؤذنین قیامت کے دن لمبی گردنوں والے ہوں گے


Hadith about Adhan (Azan) with Translation in English, Urdu & Arabic


Hadith No 580:- Talha bin Yahya narrates from his uncle that, “Once he was with Muawiyah bin Abi Sufyan (Razi Allah o anho), the muazzin came and persuaded him for Salat. Muawiyah (Razi Allah o anho) said that I have listened from Rasoolullah ﷺ “Necks of the Muazzins will be the longest than of all the people on the day of judgment”. Narrated in Muslim no 580. and Ibn e Majah at no 725, Sheikh Albani said, “Correct”.

عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عَمِّهِ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِى سُفْيَانَ فَجَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ يَدْعُوهُ إِلَى الصَّلاَةِ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ » رواہ مسلمؒ برقم 878، 580 وابن ماجہؒ برقم 725 ، قال الشیخ البانیؒ ،صحیح،

ترجمہ۔ 580طلحۃ بن یحیی نے اپنے چچا جان سے روایت کی ہے کہا کہ میں ایک مرتبہ معاویۃ بن ابی سفیان (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے پاس تھا،” تو آگیا ان کے پاس مؤذن جو ان کو نماز کی طر ف (آذان سے) دعوت دیتا تھا، تو معاویۃ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے کہاکہ سنا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے، “آذانیں دینے والے لوگوں میں سے سب سے لمبی گردنوں (زیادہ عزت) والے ہوں گے روز قیامت”۔ روایت کی ہے مسلمؒ نے نمبر 580 پر اورابن ماجہؒ نے 725 پر کہا الشیخ البانیؒ نے کہ صحیح ہے۔

 

Related Topics:

Benefits of Repeating Azan (Adhan) After the Muazzin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *