Prediction of Holy Prophet (PBUH) that Usman and Umar will be Martyrs

شہد رسول اللہ ﷺ لانہ ابوبکر ہو الصدیق

Holy Prophet (PBUH) Informed that Abu Bakr was Siddique

رسول اللہ ﷺ کی گواہی کہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ صدیق ہیں

شہد رسول اللہ ﷺ لانہ عمر و عثمان کلاہما شہیدان

Prediction of Holy Prophet (PBUH) that Usman and Umar will be martyrs

رسول اللہ ﷺ کی گواہی کہ عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما شہید ہوں گے


Hadith in English, Urdu & Arabic


Anas (Radi Allahu Anhu) narrates that Holy Prophet (PBUH) ascended on Uhud (a mountain) and Abu Bakr and Umar and Usman (Razi Allah Anhu) were accompanying him. At once, Uhud started quaking (shivering). He (Rasoolullah ﷺ ) hit it with his foot and said, “O Uhud, stop shivering, there is no one upon you, but a Prophet (ﷺ) and a Siddique (appreciator of the truth, the Prophet and revelation) and two mortars, (both will be killed in the path of Allah).” (Sahih Bukhari)

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَعِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أُحُدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِهِمْ فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ قَالَ اثْبُتْ أُحُدُ فَمَا عَلَيْكَ إِلَّا نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَو شَهِيدَانِ۔  بخاریؒ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ چڑھے رسول اللہ ﷺ احد کی طر ف اور ساتھ ان کے ابوبکر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور عمر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) اورعثمان (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بھی تھے۔پس ہلنے لگا (احدپہاڑ) ان کے ساتھ ، تو ضرب لگائی اس کو اپنے پاؤں (مبارک ) کے ساتھ ،فرمایا “تھم جاؤ (اے) احد پس نہیں اوپر تمہارے مگر ایک نبی () اور ایک صدیق اوردوشہید”۔  بخاریؒ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *