Reciting Surah Fatiha Behind Imam By Heart

قراءۃ الفاتحۃ فی النفس وراءالامام

Reciting Surah Fatiha Behind Imam By Heart

امام کے پیچھے دل میں فاتحہ پڑھنا


1st Hadith in English, Urdu & Arabic


Hadith No 904: Abu Hurairah (Razi Allaho Anho) narrates that Holy Prophet ﷺ said, “Who performed Salat and did not recite in that Fatiha, it will be incomplete, (he repeated this) three times”. Abu Hurairah (Razi Allaho Anho) was asked, “If we are behind the imam, (what should we do)? He answered, “Recite it in your heart”. (Muslim,and Tirmizi, No 312, Sheikh Albani said, “Correct”. and Ibn Khuzaymah No 490, And it is narrated from Holy Prophet ﷺ in it that he said, “Recite it in your heart.” Alazmy said, “Correct.”)

 وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِىُّ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الْعَلاَءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « مَنْ صَلَّى صَلاَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهْىَ خِدَاجٌ – ثَلاَثًا – غَيْرُ تَمَامٍ ». فَقِيلَ لأَبِى هُرَيْرَةَ إِنَّا نَكُونُ وَرَاءَ الإِمَامِ. فَقَالَ اقْرَأْ بِهَا فِى نَفْسِكَ ۔۔۔۔۔ (مسلمؒ،ورواہ ترمذیؒ برقم 312 قال الشیخ البانی ۔صحیح، وابن خزیمۃؒ برقم 490،ورفع الی رسول اللہ ﷺ انہ قال، “اقْرَأْ بِهَا فِى نَفْسِكَ”۔وقال الاعظمی ۔اسنادہ صحیح)۔

ترجمہ۔  حضرت ابوہریرۃ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ارشاد فرمایا ،”جس نے نماز پڑھی اوراس میں فاتحہ نہ پڑھی تو وہ (نماز) ناقص ہے، تین دفعہ ارشاد فرمایا ، نامکمل ہے ۔تو ابو ہریرۃ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے عرض کی گئی کہ کبھی ہم امام کے پیچھےبھی ہوتے ہیں ، پس ارشاد فرمایاجی میں (بغیر زبان سے الفاظ نکالےیا جب اکیلے ہو تو) پڑھ لو”۔ (مسلمؒ اور روایت کی ہے ترمذی ؒ نے نمبر 312پر اور کہا الشیخ البانی نے ، صحیح ہے اور ابن خزیمہؒ نے نمبر490پر اور روایت کی ہے رسول اللہ ﷺ سے کہ فرمایا، “جی میں پڑھ لو” اور کہا ہے الاعظمی نے کہ اسناد اس کی صحیح ہے


2nd Hadith in English, Urdu & Arabic


Hadith No 5269: Abu Hurairah (Razi Allaho Anho) narrates that Holy Prophet ﷺ said, “Certainly, Allah has forgiven the sins of my followers, committed by their hearts, that he has not committed yet (practically) or by his tongue”. (Bukhari), Meanings of recitation by heart are, “a man thinks in mind, without speaking words by his tongue.”

عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ – رضى الله عنه – عَنِ النَّبِىِّ – صلى الله عليه وسلم – قَالَ « إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِى مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا ، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَكَلَّمْ » . قَالَ قَتَادَةُ إِذَا طَلَّقَ فِى نَفْسِهِ فَلَيْسَ بِشَىْءٍ (بخاریؒ) یعنی یتکلم بدون الالفاظ من لسانہ ، ویتفکرفی قلبہ بتذکیر المعانی۔

ترجمہ۔  ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا کہ فرمایا نبی اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ”بے شک اللہ تعالیٰ نے معاف فرمائے گا میری امت کے وہ گناہ جو اس کے دل نے کئے ، جو ابھی اس سے صادر نہیں ہوئے یا منہ سے نہیں بولے ، کہا قتادہ نے جب کوئی شخص دل میں (بغیرمنہ سے الفاظ نکالے) طلاق دے دے (اپنی بیوی کو ) تو کچھ شی ء (حرج )نہیں ۔۔۔(بخاریؒ) دوسرا مطلب یہ ہوا کہ بغیر منہ سے الفاظ نکالے پڑھ لو۔


3rd Hadith in English, Urdu & Arabic


Hadith No 7409: Abu Hurairah (Razi Allaho Anho) narrates from Holy Prophet ﷺ that Allah, “When may slave remembers me alone, I also remember him in my loneliness.” (Sahih Bukhari), Therefore, recitation in heart means remembering in loneliness.

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ ۔۔۔۔فَإِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي (بخاریؒ ) والاخر معنی ان يَقْرَأْ فی خلونفسہ دون الجماعۃ والناس، یعنی اذا یصلی وحدہ فی التظوع ۔

ترجمہ۔  ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا کہ فرمایا نبی اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں (حدیث قدسی ) ۔۔۔جب میر ابندہ مجھے اکیلے میں یاد کرتا ہے میں بھی اسے اکیلے میں یاد کرتا ہوں ،۔۔۔(بخاریؒ) لہذا نفس میں پڑھنے کا ایک مطلب ،جیساکہ حدیث قدسی میں ہے ، اکیلے پڑھناہے۔یعنی جب انفرادی نماز میں ہو تو پڑھو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *