Signs of Iman (True Faith) | Sahih Bukhari

علامات الایمان

ایمان کی علامات

Signs of Iman (True Faith)


Hadith in Arabic


عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّار


Urdu Translation


حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ،کہا کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے “تین (باتیں ) جس کسی میں پائی جائیں ، پالی اس نے حلاوت (مٹھاس )ایمان ، (ایک) یہ کہ ہو جائے اللہ (تعالیٰ) اور رسول(ﷺ) اس کا محبو ب ترین اس کو ما سوائے ان دونوں (اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ) کے ، اور (دوسرا) یہ کہ وہ محبت کرتا ہو کسی شخص سے تو نہ محبت کرے اس سے مگر صر ف اللہ تعالیٰ کے لئے ، اور (تیسرا) یہ کہ ناگوارہواس کولوٹ جانا کفر میں ایسے ہی جیسےناگوار ہواس کو ڈال دیا جانا آگ میں” ۔(بخاریؒ)


English Translation


Anas (Radi Allahu Anhu) narrates that Holy Prophet () said, “who so ever posses three things (qualities) will taste the charm of Iman (true Faith). 1-Love of Allah and his Prophet () must be more than all others. 2- He loves to any one only for the sake of Allah and his Prophet ()-Third (3) He dislikes becoming a disbeliever more than to be put in fire.(Sahih Bukhari)

Signs of Iman (True Faith) | Sahih Bukhari

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *