To Whom Allah Likes to See | Sahih Muslim

لمن یحب اللہ لقاءہ ؟

اللہ تعالیٰ کس سےملاقات کرناپسندفرماتےہیں؟

To Whom Allah Likes to See?


Hadith in Arabic


عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ فَقُلْتُ يَانَبِيَّ اللَّهِ أَكَرَاهِيَةُ الْمَوْتِ فَكُلُّنَانَكْرَهُ الْمَوْتَ فَقَالَ لَيْسَ كَذَلِكِ وَلَكِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَابُشِّرَبِرَحْمَةِ اللَّهِ وَرِضْوَانِهِ وَجَنَّتِهِ أَحَبَّ لِقَاءَاللَّهِ فَأَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَإِنَّ الْكَافِرَإِذَا بُشِّرَبِعَذَابِ اللَّهِ وَسَخَطِهِ كَرِهَ لِقَاءَاللَّهِ وَكَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ


Urdu Translation


حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا،” جو محبت کرتاہے کہ اللہ سے ملاقات کرے تومحبت کرتاہے اللہ تعالیٰ بھی کہ اس سے ملاقات کر ے”، میں نے عرض کی یا نبی اللہ (ﷺ) کیا موت کوناپسند کرنابھی (اللہ تعالیٰ کی ملاقات کاناپسند کرناہے کیونکہ مرناتو کوئی نہیں چاہتا)؟ پس ہم سب تو ناپسند کرتے ہیں موت کو ،تو فرمایا ،”ایسانہیں ہے لیکن مؤمن کو جب خوشخبری دی جاتی ہے (خصوصاًموت کے قریب ) اللہ کی رحمت اور اس کی رضا کی اور جنت کی تو وہ محبت کرتا اس سے ملاقات کرنے کو پس محبت کرتا ہےاللہ بھی اس سے ملنے کو ، اوربے شک کافر کو جب خبر دی جاتی ہے اللہ تعالیٰ کے عذاب کی اور اس کےغصے کی تو وہ ناپسند کرتاہے اللہ تعالیٰ سے ملنے کو اور اللہ تعالیٰ بھی اس سے ملنا ناپسند کرتاہے”۔ مسلمؒ


English Translation


Ayesha (Radi Allahu Anhu) narrated that Holy Prophet () said,” Who loves to see Allah, Allah also loves to see him”. I asked,”O Nabi (صلی اللہ علیہ وسلم) Allah,” how is displeasure with death? We all dislike the death. He said, “It is not so, but when a faithful man is informed regarding mercies of Allah and his pleasure and Paradise, he loves to see Allah and Allah also loves to see him. No doubt, when a disbeliever is informed regarding torments of Allah and his anger, he dislikes his meeting and Allah also dislikes meeting with him”. (Sahih Muslim)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *