Water From Holy Prophet’s Blessed Fingers | Hadith Sahih Muslim

ینبع الماء من بین آصابعہ

آپ ﷺ کی مبارک انگلیوں سے پانی کانکلنا

Water From Holy Prophet’s Blessed Fingers


1). Hadith in Arabic


عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِمَاءٍ فَأُتِيَ بِقَدَحٍ رَحْرَاحٍ فَجَعَلَ الْقَوْمُ يَتَوَضَّئُونَ فَحَزَرْتُ مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى الثَّمَانِينَ قَالَ فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَى الْمَاءِ يَنْبُعُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ۔


عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَانَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَالْتَمَسَ النَّاسُ الْوَضُوءَ فَلَمْ يَجِدُوهُ فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِكَ الْإِنَاءِ يَدَهُ وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَتَوَضَّئُوا مِنْهُ قَالَ فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّى تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ۔


Urdu Translation


حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مانگا پانی ، تو لایا گیاایک پیالہ پھیلاہوا، پس کرنے لگے لوگ وضو ،تو میں نے اندازہ لگایا کہ ساٹھ سے اسی کے درمیان (لوگ وضو کرنے والے)تھے۔ کہا،پس میں دیکھ رہاتھاپانی کی طرف کہ پھوٹ رہا ہےان کی (مبارک ) انگلیوں کے درمیان سے ۔ مسلم ؒ 


حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک کہا اس نے کہ دیکھا ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو آ گیا وقت عصر کا پس تلاش کیا لوگوں نے وضو (کا پانی ) تو نہیں پایا اس (پانی ) کو ، پس لایا گیا رسول ﷺ کے پا س (تھوڑاسا)وضو (کا پانی)۔پس رکھ دیا رسول اللہ ﷺ نے اس برتن میں میں ہاتھ اپنا اور حکم فرمایا لوگوں کو کہ وضو کریں اس میں سے ، کہا، تو دیکھا میں نے پانی پھوٹ رہا تھا ، ان کی (مبارک ) انگلیو ں کےنیچے (درمیان )سے ، تو وضو کرلیا لوگوں نے یہا ں تک کہ وضو کرگئے سب اپنے آخری شخص تک ۔  مسلم ؒ )


English Translation


Anas (Radi Allahu Anhu) narrate that, “Holy Prophet ﷺ demanded water. A broad bowl of water was brought to him. Then people started to do ablution. I guessed that people about sixty to eighty were doing ablution.” He also said, “I was watching that the water was gushing forth from the mid of the fingers.” (Sahih Muslim)


Anas (Radi Allahu Anhu) narrate that, “I saw Holy Prophet ﷺ in the afternoon. People searched water but did not find anything. Small amount of water (in a pot) was brought to him. Then Rasoolullah ﷺ put his (blessed) hand in the pot and ordered the people to get ablution.” He said, “I saw the water was gushing out under his (blessed) fingers. People made ablution up to the last person. (Sahih Muslim)

Water From Holy Prophet's Blessed Fingers _ Hadith Sahih Muslim Pdf free download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *